دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر G.A خان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔

رکن شوریٰ نےشخصیات کو FGRFکے تحت عالمی سطح پر ہونے والے فلاحی کاموں کے بارے میں بتایا کہ دعوت اسلامی پاکستان میں ایک ارب درخت لگانے کے لئے پُر عزم ہے جبکہ FGRF نے لاک ڈاؤن میں 26 لاکھ گھروں میں کھانا اور رقوم کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔ دعوت اسلامی تھیلیسیمیا فری پاکستان کے لئے بھی کوششیں کررہی ہیں۔


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ  دنوں ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں ملائیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے ، فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ا س کام کے لئے بالخصوص ٹائم دینے پر بات چیت ہوئی اور ڈبل ڈونیشن کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوت اسلامی کےتحت گزشتہ  دنوں شعبہ فیضانِ تجوید و نماز کورس کامدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں پاکستان نگران، ریجن نگران ، عالمی سطح فیضان آن لائن اکیڈمی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتائے اور کورسز کے مقامات جدول اور نئے ملکوں میں جہاں دینی کام ہے وہاں یہ کورس کروانے پر بات چیت ہوئی ۔ 


زبان وشرم گاہ کی حفاظت کی ضرورت اور اس کے طریقے پر مشتمل تحریر

جنت کی دو چابیاں

(مؤلف: ابو رجب محمد آصف عطاری مدنی)

اِس کتاب کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم‘‘ (Punctuation Marks) کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کےلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭ایک ہی نظرمیں رسالے کے عنوانات دیکھنے کیلئے کتاب کے آخر میں فہرست(Index) ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭مکمل کتاب کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل کتاب کی کئی بار پروف ریڈنگ

157 صفحات پر مشتمل یہ کتاب2010 ء سے اب تک10مختلف ایڈیشنز میں تقریباً45 ہزارکی تعداد میں پرنٹ ہو چکی ہے۔

اس کتاب کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر  راولپنڈی بینکرز کالونی میں سنتوں بھرے اجتماع کاانعقادہواجس میں بینکرز کالونی کی اسلامی بہوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیااور اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیاآخر میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے دعا کروائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کےتحت گزشتہ دنوں مدرسات کے لئےتربیتی سیشن کا انعقادہواجس میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی مدرسات نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدرسات کی مختلف موضوعات پر تربیت کی جبکہ سیشن کےاختتام پر عالمی مجلس مشاورت کی رکن اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون، کابینہ نگران اور زون مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے ڈونیشن جمع کرنے کاذہن دیا اور اسلامی بہنوں کواہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet, ‘Virtues of Quranic Surahs’.

In this connection, around 3519 Islamic sisters from European Union Region had the privilege of reading and listening to the booklet, ‘Virtues of Quranic Surahs’.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was conducted in Germany (European Union) in previous days via Skype. All Islamic sisters from Division and Zaili Halahs had the privilege of attending this spiritual Mashwarah.

Division Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and appreciated over the outstanding performance. Furthermore, she gave the points for improving the religious activities.


اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورس کے تحت گزشتہ دنوں حافظ آباد زون میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں شعبہ جات کی ریجن و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات بتاتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیااور ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online religious Halqah was conducted in Brescia, Italy (European Union Region) in the last week of April 2021. Approximately, 43 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Halqah.

Division Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan and motivated the attendees (Islamic sisters) to increase their efforts for the annual donations.