دعوت اسلامی کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے علاقوں گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 173 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”شانِ حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سیرتِ حضرتِ عائشہ رضی اللہ عنھا اپنانے کا ذہن دیا ۔ آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر کے علاقوں نیوکاسل،  اسٹاکٹن آن ٹیز اور مڈلز برو(Newcastle, Stock on Tees, Middlesbrough) میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال سے متعلق تفصیلات بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام  گزشتہ ہفتے یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں (Sheffield, Doncaster, Rotherham, Heckmondwike, Ravensthorpe, Westtown, Batley, Saviletown, Witikerbatley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 785 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”شانِ حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سیرتِ حضرتِ عائشہ رضی اللہ عنھا اپنانے کا ذہن دیا ۔ آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  یوکے لندن ریجن کی کابینہ وڈویژن میں مختلف مقامات پر ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 527اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”شانِ حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو سیرتِ حضرتِ عائشہ رضی اللہ عنھا اپنانے کا ذہن دیا ۔ آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے اکرنگٹن ڈویژن(Accrington Division) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ”قفل مدینہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اعضاء کو گناہوں سے بچانے کا ذہن دیا، اس کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کے رسالے کا تعارف بھی کروایا اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام یوکے  اولڈہم ڈویژن(Oldham Division) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذیلی نگران اسلامی بہن نے نے ”تلاوت کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خصوصاً رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوتِ قراٰن کرنے کا ذہن دیا، اس کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کے رسالے کا تعارف بھی کروایا اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ڈویژن(Manchester Division) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ”تلاوت کی فضیلت“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو خصوصاً رمضان المبارک میں کثرت سے تلاوتِ قراٰن کرنے کا ذہن دیا، اس کے ساتھ ساتھ نیک اعمال کے رسالے کا تعارف بھی کروایا اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔


 دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ (Bradford) ریجن میں بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بریڈفورڈ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن اور شعبہ شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اس بات پر بھی کلام ہوا کے آنے والی ینگ جنریشن کو کس طرح دینی ماحول سے منسلک رکھا جائے۔ اسلامی بہنوں نے ویک اینڈ پر کورسز کروانے اور اسکول سسٹم کی competition تجاویز پیش کی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ  ہفتے یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 787 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام ماہ اپریل 2021ءمیں یوکے لندن(London) ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:

پورے ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے درجات کی تعداد:36

مدرسات کی تعداد: 32

مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :256

بذریعہ اسکائپ 2دن لگنے والے درجات کی تعداد:22

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 118

بذریعہ اسکائپ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 15

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :75

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :114

اکثر دن اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :97


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یکم تا20 رمضان المبارک1441ھ تک اسکاٹ لینڈ (Scotland) کے علاقے گلاسگو (Glasgow) میں ”فیضان تلاوت قراٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش90 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جبکہ آخری دن پر170 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کودعوت اسلامی کے شعبوں کا تعارف پیش کرتے ہوئے تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک درست کرنے کا ذہن دیا نیز اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں 07 مئی 2021ء جمعہ لاہور ریجن فیضان مدینہ جوہرٹاؤن میں  سینئر صحافیوں کی آمدہوئی جن کا استقبال رکن لاہور ریجن عثمان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے کیا ۔

سینئر صحافی وحید بٹ نیو ٹی وی ، اویس راضی ایڈیٹر ان چیف میڈیاگروپ، عاشق چودھری سیکرٹری جنرل اخبار فروش یونین ، قسیم گورائیہ ، اور سینئر تجزیہ کار بول نیوز بابر ڈوگر نے نماز عصر فیضان مدینہ میں ادا کی۔ عصر کے بعد بیان و دعائے افطار کا سلسلہ ہوا ۔ مزید بعد نماز مغرب رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری صاحب کے خصوصی بیان میں بھی شرکت کی۔