10 شوال المکرم, 1446 ہجری
Wednesday, April 9, 2025
شعبہ مدرسۃالمدینہ گرلز کے تحت مدنی مشورہ،
مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال
Tue, 28 Mar , 2023
2 years ago
عاشقانِ رسول کی بچیوں کو قراٰنِ پاک مفت تعلیم
دینے والے دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ گرلز کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں
مختلف سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ رمضانُ المبارک میں ہونے والے
عطیات کے اہداف کو پورا کرنے، فطرہ جمع کرنے، مدرسۃالمدینہ آن لائن گرلز کے لرننگ
سیشن کروانے، فیضانِ تلاوت ِ قراٰن کورس میں بچیوں کی والدہ کو زیادہ سے زیادہ
شرکت کروانے اور دیگر اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔