
دعوت اسلامی کے تحت5جنوری2020ء کو یورپ کے ملک ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن (Copenhagen) میں
يوتھ اسلامی بہنوں کا سنتوں بھرا اجتماع ہوا جسں میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کا تعارف کرواتے ہوئے روزانہ غور
و فکر کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 5جنوری2020ء
کو اٹلی کے شہر لیگنانو میں شخصیات خواتين كےدرميان محفل
نعت کا انعقا دکیا گیا جس میں تقریباً25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یورپین یونین ریجن
کی نگران اسلامی بہن نے ”آخرت کی تیاری
“ کے موضوع پر سنّتوں بھرابیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں یوکے کے شہر والسال کی Local Council کی ورکر کے گھر ختم غوثیہ کا انعقاد کیا گی۔جس میں شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور ختمِ غوثیہ میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت4جنوری2020ء کو اسکاٹ لینڈ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے نگران اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور گھریلو ذمہ داریوں کے ساتھ احسن انداز میں دین کی خدمت کرنے کے حوالے سےنکات
فراہم کئے نیز4، 5، 6 اپریل 2020ءکو پاکستان میں ہونے
والے ذمہ دار اسلامی بہنوں کے سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! اسکاٹ لینڈ سے 15 اسلامی بہنوں نے پاکستان آنے کی
نیت کی ہے ۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں D.H.A میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات خواتین
سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس
اجتماعِ پاک میں اراکین عالمی مجلس و مجلس بیرون ملک (مڈل ایسٹ
ریجن ذمہ دار اور شعبہ تجہیز و تکفین ذمہ دار ) نے بھی شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اورمدرستہ المدینہ للبنات میں ایڈمیشن لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت پچھلے دنوں مظفر گڑھ میں قائم ایک بیوٹی پارلرکی
بیوٹیشن کے گھر سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 1 میں کلب شوز والوں
کے گھرمحفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 35اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار
اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
مجلس رابطہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن کا اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات

پچھلے دنوں شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 1
میں مجلس رابطہ کی کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ماہانہ اجتماع ذکر و نعت کرنے اور صدقات نافلہ
پیش کرنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 1 میں قائم فاران
اسکول کی اونر سے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں دارالسلا
م ٹوبہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں دارالسلام
ٹوبہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن کی 20 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ
کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اورشعبے کے
مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
اورنگی کابینہ کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں جنت کا راستہ کورس کا
انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں اورنگی
کابینہ کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں اہل
ثروت اسلامی بہن کے گھر ”جنت کا راستہ“کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں شخصیات سمیت تقریباً 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت، نیت
کی اہمیت ،نیت کیسے کی جائے اور63مدنی انعامات کی درجہ بندی سے متعلق آگاہی فراہم
کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 12 میں ایک شخصیت کے
گھرمحفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔کابینہ ذمہ دار
اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا
اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔