15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
2تا 4 جنوری 2020ء کو لیاقت آباد کراچی ایسٹ زون
میں 19 مقامات پر”جنت کا راستہ“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیشں 375
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کورس کے اختتام
پر 279 اسلامی بہنوں نے روزانہ غوروفکر کرنے کی نیت کیں، 255 اسلامی بہنوں نے مدنی
انعامات کا نصاب یاد کرنے جبکہ 19 اسلامی بہنوں نے دارالسنہ میں 12 روزہ اصلاح
اعمال کورس کرنے کی نیتیں پیش کیں۔