7جنوری 2020ءبروز منگل  جامعات المدینہ للبنات کے تحت ماہانہ تربیتی مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ جامعات المدینہ للبنات کی پاک سطح کی اراکین مشاورت اور ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے لئے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔