عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں   دینی کاموں کے ذریعے خدمتِ دین کرنے اور لوگوں کی اصلاح کرنے میں مصروفِ عمل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ماہِ اکتوبر 2025ء میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان جو جو دینی کام ہوئے اُن کی تفصیل درج ذیل ہے:

٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25 ہزار 829 (25, 829)۔

٭روزانہ امیرِ اہلِ سنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا بیان / مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2 لاکھ 29 ہزار 183 (2, 29, 183)۔

٭اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:15 ہزار 1 (1500, 1)۔

٭ان مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1 لاکھ 19 ہزار 271 (1, 19, 271)۔

٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:11 ہزار 575 (11, 575)۔

٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4 لاکھ 34 ہزار 488 (4, 34, 488)۔

٭علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:32 ہزار 67 (32, 067)۔

٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7 لاکھ 95 ہزار 85 (7, 95, 85)۔

٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:2 لاکھ 5 ہزار 648 (2, 5648)۔

٭اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کورسز کی تعداد:6 ہزار 639 (6, 639)۔

٭ان کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:87 ہزار 603 (87, 603)۔