اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز  کے تحت پچھلے دنوں لاہور اور فیصل آباد کی ریجن و زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مد نی مشورہ ہوا جس میں پاک سطح نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکورسز کی تعداد بڑھانے کی ترغیب دلاتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔