یکم اکتوبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے ذمہ داران سمیت زون اور ریجن  ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران مجلس مدنی بستہ ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نے اسلام کی خدمت پر قربانی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اوردین اسلام کے لئے محنت وکوشش اور قربانی کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی پرشرکا کی حوصلہ افزائی فرمائی ۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 2اکتوبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ وزیر آباد  میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے ذمہ داران اور مفتش سمیت زون ذمہ داران نے شرکت کی۔

مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار شکیل حسین عطاری نے مدنی انعامات اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے شعبے کے مدنی پھولوں پر کلام کیا۔ ریجن ذمہ دار نے 12مدنی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت بھی کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے زیر اہتمام یکم اکتوبر 2020ء کو رحیم یار خان میں مدنی بستے کا افتتاح ہوا۔

اس موقع پر نگران مجلس مدنی بستہ ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری، نگران مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان اورنگران مجلس ہومیو پیتھک سمیت دیگر عاشقان رسول موجود تھے۔

نگران مجلس مدنی بستہ نے شرکا کو مدنی بستے میں مالی تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ سکھر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے ذمہ داران سمیت زون اور ریجن  ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران مجلس مدنی بستہ ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نے اسلام کی خدمت پر قربانی کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اوردین اسلام کے لئے محنت و کوشش اور قربانی کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے نمایاں کارکردگی پرشرکا کی حوصلہ افزائی فرمائی ۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ حافظ آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ کے ذمہ داران سمیت زون ذمہ داران نے شرکت کی۔

مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار شکیل حسین عطاری نے مدنی انعامات اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے شعبے کے مدنی پھولوں پر کلام کیا۔ ریجن ذمہ دار نے شرکا کی تربیت بھی کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار سمیت مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی شکیل حسین عطاری مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار نے شعبے کے نظام کی مضبوطی اور دعوتِ اسلامی کی خود کفالت کے متعلق شرکا کو ذہن دیتے ہوئے 12 مدنی کام کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔( رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مجلس مدنی بستہ)


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 26 ستمبر 2020ء بروز  ہفتہ فاروق آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی بستہ ذمہ دران سمیت مفتش مدنی بستہ غلام جیلانی عطاری نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی شکیل حسین عطاری لاہور ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شعبے کو مزید مضبوط کرنے اور 12 مدنی کام کرنے کے متعلق شرکا کو مدنی پھول دیتے ہوئے خود کو نیکیوں کی طرف لانے اور صاف صفائی ستھرائی اور پاکیزگی کے حوالے سے ذہن دیا جبکہ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شعبے کی ترقی کے متعلق اہداف طے کئے۔


دعوت اسلامی کے تعلیمی شعبہ جامعۃ المدینہ کے  زیر اہتمام رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے فیضِ باغ دوموریہ پل نیو کے قریب مدنی بستے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مقامی سطح کے ذمہ داران اور دیگر اسلامی بھائی بھی موجود تھے۔

اسی طرح رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے شاہ عالم مارکیٹ لاہور شمالی زون اور جامعۃ المدینہ گلزار حبیب جنوبی زون میں بھی مدنی بستے کا افتتاح کیا۔ افتتاح کے موقع پر علاقے کے ذمہ داران اور جامعۃ المدینہ کے اسلامی بھائی موجود تھے۔


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 20ستمبر2020ء بروز  اتوار لاہور ریجن گوجرانوالہ زون میں عطیات بستے کا افتتاح ہوا اس موقع پر مفتش مدنی بستہ ذمہ دار سمیت دیگر عاشقان رسول موجود تھے ۔

دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اسد مدنی نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ ذمہ دار )


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 16 ستمبر2020ء بروز  بدھ لاہور ،کے پی کے،شیخوپورہ اور ننکانہ،میں عطیات بستے کا افتتاح ہوا اس موقع پر مفتش مدنی بستہ ذمہ دار سمیت دیگر عاشقان رسول موجود تھے ۔

مبلغ دعوت اسلامی محمد شکیل عطاری ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔

واضح رہے تادم تحریر اللہ کے فضل کرم سے دین اسلام کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کے زیر انتظام لاہور ریجن میں 15 نیو مدنی بستے خدمات دین میں تعاون کے حوالے سے لگے اور ان کا افتتاح کیا گیا ۔ (رپورٹ:غلام جیلانی عطاری)


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 04 ستمبر2020ء بروز  جمعۃ المبارک لاہور روڈ شیخوپورہ میں بستے کا افتتاح ہوا اس موقع پر نگران کابینہ، ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ، مفتش مدنی بستہ سمیت دیگر عاشوانِ رسول موجود تھے ۔

مبلغ دعوت اسلامی و نگران جنوبی لاہور زون حاجی عبدالرشید عطاری نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:غلام جیلانی عطاری)


دعوت اسلامی کی مجلس  مدنی بستہ کے تحت 02 ستمبر2020ء بروز بدھ کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ فیروز والہ لاہور میں مدنی بستے کا افتتاح ہوا اس موقع پر مفتش مدنی بستہ غلام جیلانی عطاری اور علاقائی نگران سلمان عطاری بھی موجود تھے ۔

مبلغ دعوت اسلامی ناظم جامعتہ المدینہ نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔