دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 19
دسمبر 2020ء بروز ہفتہ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ دران سمیت مفتشین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نگرانِ مجلس مدنی بستہ نے شرکا کو روحانیت،اخلاص اور تقویٰ کے متعلق
مدنی پھول دیتے ہوئے شعبے کی اپڈیٹس کے حوالے سے تربیت کی جبکہ سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اس موقع پر نگرانِ مجلس نے 2021 کی شعبے کی
پلاننگ دی ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ لاہور جنوبی زون)
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 21
دسمبر 2020ء بروز پیر فیضان مدینہ جوہر
ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ دران سمیت مفتشین
نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نگرانِ مجلس مدنی
بستہ نے شرکا کو روحانیت اور اخلاص
کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے انفرادی عبادت کرنے کا ذہن دیا جبکہ شعبے کی اپڈیٹس
کے حوالے سے تربیت کی اور سابقہ ماہ کی
کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف امور پر کلام کیا ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ لاہور جنوبی زون)
شیخوپورہ فاروق آباد میں مدنی بستہ کے لاہور زون ذمہ دار سلمان عطاری
کی حاضری
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے لاہور زون ذمہ دار سلمان عطاری نے10 دسمبر 2020ء بروز جمعرات شیخوپورہ فاروق آباد کا وزٹ کیا۔
جہاں آپ نے مدنی
بستہ پر خدمت سر انجام دینے والے اسلا می بھائی کو صفائی اور مینجمنٹ کے حوالے سے مدنی
پھول دیتے ہوئے شعبے کی ترقی اور دعوت اسلامی کی کامیابی کے لئے بھر پور کوشش
کرنے کا ذہن دیا جس پر مدنی بستہ پر موجود اسلامی بھائی نے مزید مدنی بستے لگانے کی نیت کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:غلام
جیلانی عطاری مفتش مجلس مدنی بستہ)
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 08دسمبر 2020ء
بروز منگل فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن اور زون
ذمہ دار مجلس مدنی بستہ سمیت مفتشین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے
میں مبلغ دعوت اسلامی حاجی عبدالرشید عطاری نگرانِ زون نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے حاضرین کو شعبے کی ترقی، نظام کی مضبوطی اور شعبے کو مزید بڑھانے جیسے کئی امور کے متعلق مفید نکات دیئے۔(رپورٹ: غلام
جیلانی عطاری آڈیٹر مدنی بستہ)
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 25/26/27 نومبر2020ء بدھ،جمعرات، جمعہ عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ میں تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں ریجن ذمہ داران،زون ذمہ دران ،مفتشین
اور مدنی بستہ ذمہ دار نے شرکت کی ۔
تربیتی اجتماع
میں مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر عبدالقیوم
عطاری نے نگران مجلس مدنی بستہ نے شرکا کو
شعبے کے نظام اور اپڈیٹس کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے دین اسلام کی خدمت کرنے کا
ذہن دیا ۔( رپورٹ: غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ لاہور جنوبی زون)
دعوت اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 22 اکتوبر 2020ء
بروز جمعرات فاروق آباد کابینہ میں مدنی بستے کا افتتاح ہوا جس میں مبلغ دعوت
اسلامی غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ نے صدقے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے شرکا کو دین اسلام کی ترقی میں کوشاں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے لئے عطیات
جمع کرنے کا ذہن دیا جس پر حاضرین نے اس عظیم دینی خدمات میں ہاتھوں ہاتھ عطیات
جمع کر وا کر اس نیک کام میں حصہ لیا اور دوسروں کو اس کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت6 اکتوبر 2020ء
بروز منگل فیضان
مدینہ شیخوپورہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار
شکیل حسین عطاری،زون ذمہ دار،مفتشین اور مدنی بستہ ذمہ دران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر
عبدالقیوم عطاری نگران مجلس مدنی بستہ نے شرکا کے درمیان ہمت ،حوصلہ ،صبر اور شکر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے
اخراجات مکمل مدنی بستہ مجلس کو جمع کرنے،آمدن بڑھانے اور مدنی بستے کو آئیڈیل
بنانے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر ذمہ داران کو تحائف پیش کئے اور مختلف کمزوری پر شرکا کی تربیت کی۔ ( رپورٹ: غلام جیلانی
عطاری مفتش مدنی بستہ)
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت 5 اکتوبر2020ء بروز پیر فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار شکیل حسین عطاری،زون ذمہ دار،مفتشین اور
مدنی بستہ ذمہ دران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر
عبدالقیوم عطاری نگران مجلس مدنی بستہ نے شرکا کے درمیان ہمت ،حوصلہ ،صبر اور شکر کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے شعبہ جات کے
اخراجات مکمل مدنی بستہ مجلس کو جمع کرنے،آمدن بڑھانے اور مدنی بستے کو آئیڈیل
بنانے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر ذمہ داران کو تحائف پیش کئے اور مختلف کمزوری پر شرکا کی تربیت کی۔ ( رپورٹ: غلام جیلانی
عطاری مفتش مدنی بستہ)
جوہر ٹاؤن فیضان مدینہ
میں داتا علی ہجویری کے عرس پر مدنی بستوں
کے حوالے سے مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت5اکتوبر 2020ء
بروز پیر جوہر ٹاؤن فیضان مدینہ میں داتا علی ہجویری کے عرس پر مدنی بستوں کے حوالے سے مدنی مشورہ
ہوا جس میں مفتشین نے شرکت کی۔
مبلغ دعوت اسلامی شکیل
حسین عطاری مجلس مدنی بستہ کے ریجن ذمہ
دار نے شرکا کے درمیان دین اسلام کی خدمت کے موضع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو عرس داتا علی ہجویری
پر مدنی بستوں کے نظام کو اچھے اور بہترین انداز سے ہینڈل کرنے کے حوالے سے اہم
مدنی پھولوں سے نوازا اور تربیت کی۔( رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ)
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت 01 اکتوبر
2020ء بروز جمعرات وزیر آباد ناروال،شکر گڑھ،کامونکی کابینہ فیضان
مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مفتش سمیت مدنی بستہ ذمہ دران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی شکیل حسین عطاری مجلس مدنی بستہ کے ریجن ذمہ دار نے شرکا کے درمیان دین اسلام کی خدمت کے موضع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو 12 مدنی کام کرنے ،دین اسلام کے لئے
محنت کوشش اور قربانی کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔ ( رپورٹ:غلام
جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ)
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی بستہ ذمہ داران
کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت 29ستمبر 2020ء بروز منگل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار،زون
ذمہ داران ،مفتشین اور مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر
عبدالقیوم عطاری نگران مجلس مدنی بستہ او ر رکن شوریٰ و نگرانِ کراچی ریجن حاجی امین
عطاری نے شرکا کو دعوت اسلامی کے اخراجات اور مدنی بستہ مجلس کو خود کفیل کرنے ، نیو مدنی
بستے لگانے اور 12مدنی کام کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش
مدنی بستہ)
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مدنی بستہ کےریجن اور
زون ذمہ دارسمیت مدنی بستہ کے دیگر ذمہ
داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے دعوت اسلامی کے اخراجات، مدنی
بستہ مجلس کو خود کفیل کرنے ،12 مدنی کاموں اور نیو مدنی بستے لگانے کے حوالے سے
کلام کیا۔