16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 19
دسمبر 2020ء بروز ہفتہ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اور زون ذمہ دران سمیت مفتشین نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی ڈاکٹر عبدالقیوم عطاری نگرانِ مجلس مدنی بستہ نے شرکا کو روحانیت،اخلاص اور تقویٰ کے متعلق
مدنی پھول دیتے ہوئے شعبے کی اپڈیٹس کے حوالے سے تربیت کی جبکہ سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اس موقع پر نگرانِ مجلس نے 2021 کی شعبے کی
پلاننگ دی ۔(رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مفتش مدنی بستہ لاہور جنوبی زون)