دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 25اکتوبر2019ء
کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
نگرانِ مجلس مدنی بستہ اور معاون نگران مجلس مالیات پاکستان مدنی بستہ نے موبائل ایپلی کیشن
، مسائل اور پالیسی پر کام کرنے کے سلسلے میں اہم امور مشاورت کی اور نکات دئیے۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری،
دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے
تحت پچھلے دنوں سکھیکی پنجاب میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون
ذمہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مدنی بستہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےٹیلی تھون
کے مدنی بستوں کی تیاری کاجائزہ لیا اور شعبےمیں مزید بہتری کے متعلق نکات دئیے
نیز اس مرتبہ کے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف طے
کئے۔(رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر
ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت کراچی ریجن ڈرگ
روڈوملیرکابینہ میں نگران ریجن نے موجودہ مدنی بستوں وڈونیشن سیل کی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور مدنی بستوں کو نمایاں
مقامات پر لگانے اور مزید مدنی بستوں کو بڑھانے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ، سید
شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ )
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت
7اکتوبر2019ء کو کراچی میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کرچی ریجن کے ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ نگرانِ ریجن نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
شعبے میں مزیدبہتری کے متعلق نکات دئیے۔ علاوہ ازیں مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت گلستانِ جوہر کابینہ پرفیوم چوک پر ایک مدنی بستے کا آغاز بھی ہوا۔(رپوٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ )
دعوتِ اسلامی کی
مجلس مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں کراچی ریجن کےذمّہ داران نے گوادر
زون لسبیلا کابینہ میں حاضری دی اور وہاں
کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ لیا جس میں نگران کابینہ ودیگرذمّہ داران سمیت مدرسۃالمدینہ
کےناظمین شرکت کی ۔ مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون کرنے اور مدنی عطیات کے لئے مدنی بستہ لگانے کے
متعلق اہم امور پر بات چیت کی گئی۔ (رپورٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ
وشعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ
کے تحت یکم اکتوبر 2019ء کو نیوکراچی کابینہ میں مدنی بستوں کاافتتاح ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ
اور علاقائی سطح کےذمّہ داران نےشرکت کی۔ ذمّہ داران نے دعوتِ اسلامی کےجملہ
اخراجات کومدنی بستوں کےذریعےخوکفیل کرنےاورمزیدمدنی بستےنمایاں مقامات، مارکیٹ، فوڈاسٹریٹ
وغیرہ پرسجانےکی نیت کی ۔ (رپورٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ وشعبہ
خودکفالت مدرسۃالمدینہ)
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 30 ستمبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمّہ
داران کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں کراچی ریجن کے مدنی بستہ ذمّہ داران سمیت زون
ذمہ داران، مفتشین اورشعبہ جات کے ذمہ
داران نے شرکت کی۔ نگرانِ ریجن نے ماہِ
ستمبرکی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ماہِ
اکتوبرکےاہداف طےکئے اور دعوتِ اسلامی کےجملہ اخراجات کو خودکفیل کرنےکے متعلق اہم امور پر بات چیت
کی۔(رپورٹ، سیدشفیق الرحمان عطاری کراچی
ریجن مدنی بستہ)
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 30 اگست
2019ء کو مجلس مدنی بستہ کے ریجن ذمّہ
داران کا اجلاس ہوا جس میں نگرانِ مجلس نے بذریعہ وڈیو شرکا کی
تربیت کی اور ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نئے اہداف مقرر کئےاور 6 ستمبر
2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والی تربیتی
نشست کی تیاری کے حوالے سے 23مجالس بنائیں اور اس پر ذمّہ داران کا تقرر کیا۔
فیصل آباد زون کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
فیصل آباد زون کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی
کی مجلس مدنی بستہ کے تحت فیصل آباد زون کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔نگرانِ
مجلس مدنی بستہ اور نگرانِ زون نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمّہ
داران کی تربیت کی اور نمایاں کارکردگیوالے ذمّہ داران کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
تحائف بھی دئیے۔