29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد زون کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت فیصل آباد زون کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا
۔نگرانِ مجلس مدنی بستہ اور نگرانِ زون نے ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ذمّہ داران کی تربیت کی اور نمایاں کارکردگیوالے ذمّہ داران کی حوصلہ افزائی
کرتے ہوئے تحائف بھی دئیے۔