دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں کراچی شالیمارگارڈن میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ داران اورکابینہ ناظمین نے شرکت کی۔ مدرسۃالمدینہ للبنین کے ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم کی بھر پور تیاریاں کرنے اور زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کے متعلق نکات دئیے۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے بھی ذمہ داران کو ٹیلی تھو ن مہم کے حوالے سے اہداف دئیے۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں  عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بن قاسم کابینہ اور عبد اللہ گوٹھ کے زون و مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم پر مدنی بستے سجانے اور بھرپور فنڈنگ جمع کرنے کے حوالے سے اہم امور پرنکات دئیے۔ دورانِ مدنی مشورہ نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 14نومبر2019ء کو مجلس مدنی بستہ کے تحت ذمہ داران  کا مدنی مشورہ ہو ا جس میں لیاقت آباداورناظم آباد کے زون ذمہ داران،مفتشین اور مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم کی بھر تیاریوں کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 14نومبر2019ء کو فیضِ مدینہ مسجدنیوکراچی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نیوکراچی اورسرجانی کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم پر مدنی بستے سجانے اور بھرپور فنڈنگ جمع کرنے کے حوالے سے اہم امور پرنکات دئیے۔ دورانِ مدنی مشورہ نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔


 دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں لانڈھی کابینہ اورملیر کابینہ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون اور مفتشین مجلس مدنی بستہ نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے ذمہ داران سے گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ٹیلی تھون میں یونٹ جمع کرنے کے حوالے سے اہداف طے کئے۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)


دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 12نومبر 2019ء کو کراچی کے علاقے کورنگی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ زون، مفتشین مجلس مدنی بستہ کے علاوہ دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار مدنی بستہ نے شرکا کی تربیت کی اور گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون میں یونٹ جمع کرنے کے حوالے اہداف طےکرتے ہوئے مختلف معاملات بات چیت کی۔(رپورٹ: محمد عمر عطاری، مجلس مدنی بستہ) 


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت پچھلے دنوں گجرات میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہو اجس میں اسلام آباد ریجن اور گوجرانوالہ زون کے ریجن ذمہ دار،اراکین زون،مفتشین اور مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدنی بستہ  نے مدنی بستوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی کی اور تحائف بھی دئیے نیز ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے اور اجتماع میلاد میں مدنی بستے لگانے کے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 4 نومبر2019ء کو ذمہ داران نے ریجن اور زون ذمہ دار کے ہمراہ حیدر آباد میں مختلف شخصیات اور ملز اونرز سے ملا قاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کےتحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں  سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ٹیلی تھون کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)


دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں  4اکتوبر2019ء کو ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مدنی بستہ کے ریجن ذمہ دار سمیت جامعۃ المدینہ کے ریجن،زون اور کابینہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ مجلس جامعۃ المدینہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کو خود کفیل کرنے کے متعلق نکات دئیے۔ بعد ازاں مجلس مدنی بستہ کے ریجن ذمہ دار نے مدنی بستوں کی اہمیت کو بیان کیا نیز مدنی بستوں کی مدد سے شعبہ جامعۃالمدینہ کو خود کفیل کرنے اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرنے کے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)


پچھلے دنوں  عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلسِ مدنی بستہ کے تحت ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی ریجن، زون، مفتشین ا ورشعبہ جات ذمہ داران نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں ذمہ داران کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اہداف کی تکمیل پرحوصلہ افزائی کی گئی نیزٹیلی تھون اور نئےمدنی بستوں کےحوالےسے اہداف طے کئے گئے۔ (رپورٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی بستہ وشعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ)


دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت 30اکتوبر2019ء کو سرگودھا زون کے تمام مدنی بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن زمہ دار اورنگران زون نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی۔بعد ازاں نگران مجلس مدنی بستہ نے بھی بذریعۂ زوم شرکا کی تربیت کی اورمدنی بستوں پر چوک درس کرنے نیز اس بار کے ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کے اہداف دئیے۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)


دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں 28اکتوبر2019ء  کو مجلس مدنی بستہ کے تحت ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار،زون ذمہ داران اور مفتشین نے شرکت کی۔رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی۔ علاوہ ازیں رکن شوریٰ نے ٹیلی تھون کےمدنی بستوں کے حوالے سے پیشگی تیاری کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون مہم کو بھرپور کامیاب کرنے پر زور دیا جبکہ نگران مجلس مدنی بستہ نے بھی ذمہ داران کی تربیت کی اور ٹیلی تھون مہم کے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ (رپورٹ،عمرحیات عطاری، دفتر ذمہ دار مجلس مدنی بستہ)