مدنی قاعدہ کی طرز پر عربی زبان میں تجویدی قاعدہ ”القاعدة المدنية في تعلّم القراءة
والتجويد“

فرمانِ مصطفی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم:
تم میں بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔(صحیح البخاری)
عربی
ٹرانسلیشن ڈیپارٹ کی عمدہ کاوش
قرآنِ کریم سیکھنے اور سکھانے کے لئے مدنی
قاعدہ کی طرز پر اب عربی زبان میں معتبر و
مستند تجویدی قاعدہ بنام ”القاعدة المدنية في تعلّم القراءة والتجويد“ پیش خدمت ہے۔
خصوصیات:
٭20 اسباق پر مشتمل رنگین تجویدی قاعدہ٭دیدہ زیب
ودلکش سرورق(Title) و ڈیزائننگ (Designing)٭مصحف عثمانی کی رعایت کرتے ہوئے اسباق کی ترتیب
اورنئےاسباق کی شمولیت٭مصحف عثمانی سے امثلہ کا اضافہ اور رموز و اوقاف کی وضاحت ٭ہجے
کا عربی میں رائج طریقہ٭آخر میں قواعد کو سوالا ًجواباً بھی ذکر کیا گیا ہے۔
یہ قاعدہ حاصل کرنے کے لئے”مكتبة المدينة العربية“تشریف لایئے۔مزید معلومات کے لئے درج ذیل نمبرز پر کال یا واٹس اپ کریں۔
03164734747
03102864568
جبکہ اس ای میل ایڈریس پر میل بھی کرسکتے ہیں۔ arabicbooks@maktabatulmadinah.com

صوبہ پنجاب کے علاقے واہگہ ٹاؤن لاہور میں عالمی
سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اجتماع کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلامِ پاک سے ہوا
اور نعتِ خواں اسلامی بھائی نے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفیٰ، حضور خاتم النبیین
حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہِ اقدس میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
ملک و بیرونِ ملک
اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی کورسز کی رپورٹ

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃ
ُوَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّین اَمَّابَعْدُفَاَعُوْذُبِاللہِ مِنَ
الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِ ط بِسْم ِاللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط |
|||||||
ملک و بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی
کورسز کی ون پیج رپورٹ |
|||||||
شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
عمرے کا طریقہ ،احرام کی پابندیاں وغیرہ |
ڈسٹرکٹ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آنلائن :3دن |
3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن |
حج و عمرہ سیشن |
1 |
|
مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں کے احکام ۔ |
ڈویژن سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
26دن |
1گھنٹہ |
ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے |
رفیق الحرمین |
2 |
شعبہ مدرستہ المدینہ گرلز (ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
شعبہ کے متعلق مدنی پھول کی دہرائی /تعلیمی اخلاقی تربیت /
خود کفالت |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
1 دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
لرننگ سیشن |
1 |
نظامت کورس کا نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ داریاں /تعلیمی ،
تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ ، قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی پھول / فل ٹائم ناظمہ اور خادمہ کا جدول
اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق کے مدنی پھول |
سٹی سطح |
فزیکل |
3دن |
8 گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
نظامت کورس |
2 |
ٹیچر ٹریننگ کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھین اور سکھائیں /
کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ /حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی رپورٹ
کے مدنی پھول ۔ ای ایس ایس پر حاضری لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے
معلومات و درخواست فل کرنے کا طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی ،
تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی
امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ ) |
ڈسٹرکٹ سطح |
فزیکل |
3دن |
8گھنٹے |
اجیر اسلامی بہنوں کے لئے |
ٹیچر ٹریننگ کورس |
3 |
شعبہ مدنی
کورسز (ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
مسائل زکوۃ ، صاحب نصاب کسے کہتے ہیں ، زکوۃ کیلکولیشن وغیرہ |
اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ |
فزیکل / آن لائن |
3 دن |
1 گھنٹہ |
For all ages sisters |
فیضان زکوۃ |
1 |
معراج کا واقعہ اور عقائد |
وارڈ سطح |
فزیکل / آن لائن |
ون ڈے سیشن |
1گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
آسمانی سیر |
2 |
واقعہ معراج سے
متعلق اہم معلومات |
اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ |
فزیکل / آن لائن |
1 دن |
1 گھنٹہ |
For all ages sisters & Children |
The Night Journey |
3 |
شعبہ جامعات
المدینہ گرلز(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
سورہ العصر کی روشنی میں زندگی کو فضولیات میں برباد
کرنے سے بچنے ،اپنے معمولات زندگی کو شریعت کے مطابق گزارنے، نئے سال
کو نیکیوں میں گزارنے کے لئے زہن دیا جائے گا |
جامعۃ المدینہ سطح |
فزیکل |
1دن |
2گھنٹے |
جامعۃ المدینہ کی طالبات اور دیگر اسلامی بہنوں کے لئے |
فہم قرآن کورس |
1 |
شعبہ فیضان
صحابیات(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تجوید،فقہ،تفسیرسورہ نسا۶،منتخب سورتیں یادکروانا،پردےکےبارےمیں سوال جواب |
___ |
physical |
12 |
___ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
فیضان قرآن کورس |
1 |
تجوید،فقہ،اذکارنماز،نمازکی شرائط فراٸض عملی طریقہ اورضروری
مسائل |
_____ |
physical |
3 |
___ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
فیضان نمازکورس |
2 |
تجوید،فقہ،احکام روزہ ،تراویح اوراعتکاف |
____ |
physical |
12 |
_____ |
سب اسلامی بہنوں کےلیے |
استقبال ماہ رمضان کورس |
3 |
شعبہ کفن دفن(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
غسل میت اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ |
برو / وارڈ |
فزیکل |
1 |
120 منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
غسل میت کا بیان |
1 |
عیادت اور تعزیت کی سنٹیں |
برو / وارڈ |
فزیکل / آن لائن |
1 |
40 منٹ |
عوام و ذمہ داران کے لئے |
سلائیڈز کے ذریعے غسلِ میت کا سُنّت طریقہ سکھایا جائے گا |
2 |
عدت و سوگ کے مسائل |
یوسی سطح |
فزیکل / آن لائن |
ایک دن کا |
40منٹ |
عوام و لواحقات
اسلامی بہنوں کے لئے |
عدت و سوگ کے مسائل |
3 |
پریکٹیکل غسل میت کا طریقہ سکھایا جائے گا |
وارڈ سطح اور یوسی
سطح |
فزیکل |
ایک دن کا |
2 گھنٹے |
عوام اسلامی بہنوں کے لئے |
غسل میت و کفن کورس اجتماع |
4 |
شعبہ تعلیم(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
علم ایک طاقت ہے اور علم کے فوائد و فضائل |
ادارہ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
60منٹ |
سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز |
علم نور ہے |
1 |
سٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے اور سٹوڈنٹ میں کیا خوبیاں ہونی
چاہیے |
ادارہ سطح پر |
فزیکل / آن لائن |
1دن |
60منٹ |
سٹوڈنٹس |
سٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے؟ |
2 |
شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
جنّت و دوزخ کی معلومات،بزرگوں کے واقعات ، نیک اعمال کا
تعارف اور اس پر عمل کرنے کا طریقہ وغیرہ |
درجہ سطح |
فزیکل |
1 دن |
1 گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
Path of jannah |
1 |
سبق آموز کہانیاں ، رشتوں کی اہمیت، خود سوزی کی حقیقت کے
علاوہ اہم اور دلچسپ |
درجہ سطح |
فزیکل |
2 دن |
2 گھنٹہ |
بچوں کے لیے |
زندگی کی کہانیاں |
2 |
شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
اس کورس میں 6ماہ میں مکمل مدنی قاعدہ و ناظرہ کے پڑھایا
جائے گا، قرآن پاک کو حدر و تدویر ترتیل میں پڑھنے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔
کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ، کورس کے اختتام پر ناظرہ قرآن اور فرض علوم کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے ۔ |
صوبہ سطح |
دونوں |
6 ماہ |
2 گھنٹے |
اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائے گا مدنی قاعدہ 30 دن کا
مدنی قاعدہ کورس کرچکی ہو اور ناظرہ قرآن پاک پڑھی ہوئی ہو۔ |
6 ماہ قرآن ٹیچنگ کورس (غیر رہائشی) |
1 |
شعبہ روحانی علاج(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے
فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے
پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
ڈویژن /ڈسٹرکٹ |
فزیکل |
3دن |
رہائشی |
مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے |
روحانی علاج کورس |
1 |
تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے
فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے
پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش |
یوسی |
فزیکل |
5دن |
غیر رہائشی |
مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے |
روحانی علاج کورس |
2 |
شعبہ نیو سوسائیٹیز(ون پیج سمری) |
|
|
|||||
ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات |
|
|
|||||
کورس میں کیاسکھایا جائے گا |
کس سطح پر ہو گا |
فزیکل / آن لائن |
کورس / سیشن کے ایام |
دورانیہ |
کس کے لئے ہے |
کورس / سیشن کا نام |
نمبر شمار |
زندگی کی کہانیاں |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
1دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
صحت مند زندگی |
1 |
باطنی گناہوں کی معلومات |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
1دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
چھپی دیوار |
2 |
نماز کی شرائط ، فرائض ، واجبات |
سوسائٹی سطح پر |
فزیکل |
3دن |
1گھنٹہ |
خواتین +بچوں کے لیے |
نماز کورس |
3 |

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر درہ پیزو میں موجود دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ میں شعبہ مدنی کورسز کے تحت 12 دن (22 دسمبر 2024ء تا 2 جنوری 2025ء) کا معلم کورس منعقد کیا گیا جس میں کم و بیش 18 اسلامی بھائیوں کی شرکت ہوئی۔
12 دن کے مکمل کورس میں اسلامی بھائیوں نے
پابندی کے ساتھ تہجد، اشراق و چاشت،
اوابین اور صلوٰۃ التوبہ کی نمازیں ادا
کیں جبکہ دعوتِ اسلامی کے مختلف دینی کاموں میں بھی حصہ لیا جن کی تفصیل درج ذیل
ہے:

ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز، سندھ کے علاقے بھریا میں قائم جامع مسجد مدنی میں دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے تحت ہونے
والے 7 دن کے فیضانِ نماز کورس کی آخری نشست 2 جنوری 2025ء کو منعقد ہوئی۔
اختتامی نشست میں دعوتِ اسلامی کے ڈسٹرکٹ نگران،
تحصیل نگران، ڈویژن و ڈسٹرکٹ ذمہ داران
شعبہ مدنی کورسز، یوسی نگران اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق کورس کے شرکا کو طہارت کے
مسائل سمیت دیگر فرض علوم سکھائے گئے جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭وضو کے فرائض و سنتیں٭وضو توڑنے والی چیزیں٭غسل
کے فرائض٭غسل کا سنت طریقہ٭گسل کی چند ضروری احتیاطیں٭نماز کے شرائط و فرائض٭واجباتِ
و مفسداتِ نماز٭مدنی قاعدہ و اذکارِ نماز۔
شمالی لاہور، پنجاب کے علاقے چائنہ سکیم میں ”تہجد
و سحری اجتماع“ کا انعقاد

شمالی لاہور، پنجاب کے علاقے چائنہ سکیم میں 3
جنوری 2025ء کو شعبہ اصلاحِ اعمال دعوتِ اسلامی کے تحت”تہجد و سحری اجتماع“
کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ علاقہ کے اسلامی بھائیوں اور ذمہ دارانِ دعوتِ
اسلامی نے شرکت کی۔

صوبہ پنجاب پاکستان کی تحصیل عارف والا میں گزشتہ
روز اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےاسپیشل
پرسنز کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے اُن کے درمیان چوک درس دیا۔
چوک درس میں ڈویژن ذمہ دار محمد زبیر عطاری نے
بیان کیا اور سٹی عارف والا ذمہ دار عابد عطاری نے اشاروں کی زبان میں بیان کی
ترجمانی کی جبکہ اسپیشل پرسنز سمیت اُن کے سرپرستوں سے ملاقات کی۔

بنیادی
عقائد سے متعلق رہنمائی حاصل کرنے کے لئے خلیفۂ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا
عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے عاشقانِ رسول اس ہفتےشیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ کا 14
صفحات پر مشتمل رسالہ ” اللہ پاک کے بارے میں 28 سوال جواب “ پڑھنے/سننے
کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔
دعائے
خلیفہ عطار
یا رب
المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ ” اللہ پاک کے بارے میں 28 سوال جواب “
پڑھ یا سن لے اُسے اپنی محبت عطا فرما اور اس کی ماں
باپ اور اولاد سمیت بےحساب بخشش فرما۔ اٰمین بجاہِ خاتَم النبیّن صلی اللہ علیہ و سلم
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے
گئے لنک پر کلک کیجئے:
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان کے مشیر منسٹر برائے لیبر
اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی سے ملاقات

گزشتہ روز عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے وزیرِ اعلیٰ
بلوچستان کے مشیر منسٹر برائے لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی سے ملاقات
کی۔
ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سردار بابا غلام رسول
عمرانی سے گفتگو کرتے ہوئے مختلف نکات پر تبادلۂ خیال کیا اور انہیں مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ میں قائم مدرسۃ المدینہ و جامعۃ المدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
آخر میں دعا کا سلسلہ ہوا اور ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے سردار بابا غلام رسول عمرانی کو فیضان قراٰن ڈیجیٹل پین تحفے میں پیش
کیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں 1
جنوری 2025ء کو شعہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کراچی کے
علاقے لانڈھی ٹاؤن میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭ چیئرمین لانڈھی ٹاؤن
جمیل احمد خان٭ میونسپل کمشنر لانڈھی
محمد ابراہیم عمرانی٭ ڈائریکٹر ایڈمنسٹر اویس خان٭ ڈائریکٹر پارک جاوید خان٭ ڈائریکٹر کونسل لئیق احمد ٭ایکس سی این واٹر اینڈ سیوریج بورڈ جاوید اقبال۔
پولیس ٹریننگ سینٹر سعید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی میں کیریکٹر بلڈنگ
کورس کا انعقاد

کراچی کے علاقے سعید آباد بلدیہ ٹاؤن میں قائم
پولیس ٹریننگ سینٹر میں 24 دسمبر 2024ء کو شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی
کے تحت کیریکٹر بلڈنگ کورس منعقد ہوا جس میں پولیس کے مختلف عہدیداران نے شرکت کی۔
کورس کا آغاز تلاوت و نعت سے کرنے کے بعد شعبہ
مدنی کورسز کے کیماڑی ڈسٹرکٹ ذمہ دار مولانا شعیب عطاری مدنی نے ”مسلمان کی عزت
اور اعمال کی اصلاح“ کے موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔

31 دسمبر 2024ء کو اسٹیچفورڈ برمنگھم UK میں
موجود دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں ”New Year Night“ کے سلسلے میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں قرب و جوار کے کثیر اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
اجتماع کا آغاز معمول کے مطابق تلاوتِ قراٰنِ
مجید سے کیا گیا اور نعتِ خواں اسلامی بھائی نے حضور پُر نور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہِ اقدس میں نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔
تلاوت ِ قراٰنِ مجید و نعتِ رسولِ مقبول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے بعد نگرانِ ویلز یوکے (Wales
UK) سیّد فضیل رضا
عطاری نے ”New Year
Night“ کی مناسبت سے سنتوں بھرا بیان کیا اور اس رات کو
اللہ پاک کی
فرمانبرداری میں گزارنے کا ذہن دیا۔آخر میں سرکارِ دو عالم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
کے موئے مبارک (با ل مبارک) کی زیارت کا بھی سلسلہ ہوا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)