پچھلے دنوں کنزالمدارس بورڈ کے اسٹاف ممبر محمد اشفاق احمد عطاری کی ہمشیرہ (بہن) انتقال کر گئیں تھیں جن کے ایصالِ ثواب کے لئے 20 جنوری 2025ء کو فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

اس دوران کنزالمدارس بورڈ فیصل آباد کے مولانا محمد اسماعیل عطاری مدنی، رجسٹرار پروفیسر جاوید اسلم باجوہ اور اسٹاف کے دیگر اسلامی بھائی موجود تھے۔بعدازاں مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کروائی گئی۔(رپورٹ: کنزالمدارس بورڈ دعوتِ اسلامی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)