
دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں میراں حسین زنجانی میں روحانی علاج کے بستوں کا مدنی انتخاب ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ میراں
حسین زنجانی کے دو بستوں کا مدنی انتخاب کیا جبکہ اسلامی بہنوں کو نیو تربیت کے حوالے سے مدنی
پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں
کا اظہارکیا۔
جنوبی لاہور زون کی تمام بستہ ذمہ دار اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کےمدنی مشورے کا انعقاد

اسلامی بہنوں کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں قصور زون ،شمالی لاہور زون، شیخوپورہ
زون اور جنوبی لاہور زون کی تمام بستہ ذمہ
دار اور زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کے مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے روحانی علاج بستوں اور نیو تقری تربیت کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نکات
بتاتے ہوئے 4 بستوں کے مدنی انتخاب کاہدف دیا
نیز بہتر کارکردگی پر اسلامی بہنوں کوتحائف
پیش کئے۔
شعبہ روحانی علاج کے تحت بستوں کی تفتیش اور تربیت کے حوالےسے مدنی مشورے کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں بستوں کی تفتیش اور تربیت کے حوالےسے مدنی مشورے کا انعقادہواجس میں
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شمالی لاہور زون والٹن روڈ بستے کی تفتیش
اور نیو تربیت کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو مدنی پھول سمجھاتے ہوئے اہداف
دئیے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔
قصور زون اور شمالی
لاہور زون میں روحانی علاج کے بستوں پر تربیت کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے تحت گزشتہ دنوں قصور زون اور شمالی لاہور زون میں روحانی علاج کے بستوں پر تربیت کا سلسلہ ہوا۔ریجن ذمہ داراسلامی
بہن نے قصور زون اور شمالی لاہور زون کے تین
بستوں پر جاکربستوں کی کارکردگئی کا جائزہ لیتے ہوئے بستے کی کمزوریوں
کو دور کرنے اور شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔
شعبہ تعلیم
کےزیر اہتمام پاکستان حیدرآباد ریجن کے نوابشاہ زون میں ملاقات کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
تعلیم کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن
کے نوابشاہ زون میں ملاقات کا سلسلہ ہوا شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن
اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن بینظیر آباد لیڈی اسٹاف سے انکےآفس جاکر ان سے ملاقات کی۔ اور ان
پرانفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بتایا نیزشعبہ
تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے انھیں مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ کتاب فیضانِ رمضان پیش
کی جس پرڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن نے اجتماع
میں شرکت کی نیت کا اظہار کیا۔
انچارج سیکورٹی برانچ اور ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پور کے صدر سماجی رہنما جمل خان بلوچ سے ملاقات
.jpeg)
پچھلے دنوں نیکی کی دعوت کے سلسلے میں ایس ایس پی آفس ضلع صحبت پور میں سیکورٹی برانچ
میں انچارج سیکورٹی برانچ اور ڈسٹرکٹ پریس
کلب صحبت پور کے صدر سماجی رہنما جمل خان
بلوچ سے ملاقات کی ۔ ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کئے۔شجر کاری مہم کے حوالے
سے آگاہ کیا ماہ نامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا ۔(شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان ریجن)
حیدرآباد ریجن کے حیدرآباد زون ٹنڈو محمد خان
اسکول میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد ریجن کے حیدرآباد زون ٹنڈو محمد خان اسکول میں نیکی کی دعوت
کا سلسلہ رہا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نےایک گرلز اسکول
میں جاکروہاں کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں نیکی
کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی معلومات فراہم
کرتے ہوئے انہیں دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں سے وابسہ رہنےکاذہن دیا جس پر وہاں
کی پرنسپل نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی نیت کا اظہار کیا۔
گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت 17 تا 23 فروری 2021ء تک گزشتہ ہفتے یوکے
میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
358اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
480اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
599اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1ہزار548 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ
پڑھے۔
867 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔
665 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔
.jpeg)
نذیر احمد
میمن سابق ایڈیشنل ڈی آئی جی پولیس، غلام مصطفیٰ
میمن سینئر تپیدار اور جنید میمن (انجنيئر) ایگریکلچر ڈپارٹمنٹ سے بھی ملاقات ہوئی حیدر
آبادسے ان کے گھر پر تفصیلی ملاقات کا
سلسلہ ہوا

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے
مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں
سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل
ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ”کرامات خواجہ“ پڑھنے یا سننے
کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یوکے کے مانچسٹر ریجن سے 3ہزار674
، لندن ریجن سے 2ہزار1، بریڈ فورڈ ریجن سے 3ہزار694، برمنگھم ریجن سے 7ہزار 85،
آئرلینڈ سے 60 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 416
اسلامی بہنوں نے پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔
مجموعی
طور پر تقریبًا16ہزار930اسلامی بہنوں نے رسالہ ”کرامات خواجہ“ پڑھنے یا
سننے کی سعادت حاصل کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 23 فروری2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن کےعلاقے نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں محفل نعت كا انعقاد كيا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کا عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ
.jpeg)