24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف شہروں
میں اجتماعات کا انعقاد
Tue, 2 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
برمنگھم ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف
شہروں پیٹر برو، ناٹنگھم، برٹن، لیسٹر، ڈربی (Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester, Derby )میں
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کم وبیش 357 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” عبادت میں لذت کیسے
حاصل ہو؟“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو پیارے آقاﷺاور بزرگان دین کی عبادت کی جھلکیاں بیان
کیں نیز نیکیوں بھری زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔