24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر (Manchester)ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کورسالہ نیک اعمال سےمتعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے
شب و روز رسالہ نیک اعمال کے مطابق گزارنے کا ذہن دیا۔