24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکےبرمنگھم ریجن
ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف شہروں میں مدنی حلقوں کا انعقاد
Tue, 2 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکےبرمنگھم
ریجن ایسٹ مڈلینڈز کابینہ کے مختلف شہروں لیسٹر، پیٹر برو، برٹن، ڈربی اور ناٹنگھم( Leicester, Peterborough, Burton, Derby and
Nottingham )میں
مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 105 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کرنے اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔