دعوت اسلامی کے زیر اہتمام نواب شاہ کابینہ کے
ڈویژن پڈعیدن میں شخصیات اجتماع ہوا ۔
اس اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
محمد فاروق جیلانی عطار ی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اورشرکا کو 15 نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون مہم کے
حوالے سے ترغیب دلائی۔
فیضان مدینہ ملتان میں مجلس مدنی قافلہ کے ریجن ذمہ
داران کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ پاکستان کے زیر
اہتمام 6نومبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
کراچی، حیدر آباد، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور اور ملتان ریجن کے ذمہ داران
نےشرکت کی۔
نگران مجلس مدنی قافلہ پاکستان حاجی مشکور عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو آگے بڑھانے کے حوالے سے اہداف طے کئے۔
فیضان مدینہ ملتان میں مجلس مدنی قافلہ تمام زون اور
ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 7
اور 8 نومبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس
مدنی قافلہ پاکستان کے تمام زون ، ریجن اور شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران مجلس مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری نے شعبے
کو مزید مستحکم بنانے، ایک ماہ اور تین ماہ کے مدنی قافلوں کی تعداد بڑھانے،
علاقائی دورہ اور یوم تعطیل اعتکاف کااضافہ کرنے اور مجلس مدنی قافلہ کو آئی ٹی کے
حوالےسے Automatedکرنے
پر کلام کیا۔
مدنی مشورے کے اختتام پر رکن شوریٰ حاجی امین
قافلہ عطاری نے بذریعہ لنک شرکا کو مدنی پھولوں سے نوازااور ذمہ داران کی حوصلہ
افزائی فرمائی۔مدنی مشورے میں موجود کثیر ذمہ داران نے ایک ماہ اور 12 ماہ کے مدنی
قافلے میں سفر کرنے کی نیت بھی کی۔
اس مدنی مشورے میں تمام ذمہ داران نے مدنی قافلے
میں سفر کرنے کے حوالے سے شرعی مدنی پھولوں کا ٹیسٹ بھی دیا جبکہ مختلف ریجن اور
زون ذمہ داران کو امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طرف سے عطا کردہ عیدی بھی پیش کی گئی۔
10نومبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام
رضا مسجد لانڈھی کورنگی کابینہ میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ
کے مدرسین اور ناظمین نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو 12 ماہ کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی جس پر کئی اسلامی بھائیوں نے اپنی اپنی نیتوں کا اظہار کیا۔
جامعۃ المدینہ فیضان غوث الاعظم ولیکا سائٹ ایریا کراچی
میں طلبہ کا تربیتی اجتماع
9 نومبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے تعلیمی
ادارے جامعۃ المدینہ ولیکا سائٹ ایریا کراچی میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں جامعۃ
المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نےسنتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کرام کو 15 نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے
لئے بھر پور کوشش کرنے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر رکن مجلس جامعۃ المدینہ سید ساجد
عطاری مدنی بھی موجود تھے۔
کوٹ غلام محمد حیدر آباد میں اجتماع میلاد کا انعقاد ،
حاجی علی عطاری کا بیان
8نومبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کوٹ
غلام محمد حیدر آباد میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں
اہل علاقہ نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے
سیرت مصطفیٰ صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو
سیرت مصطفیٰ صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی ترغیب
دلائی۔
10 نومبر 2020ء کو دعوت اسلامی کے تعلیمی
ادارے جامعۃ المدینہ کنز الایمان گرو مندر کراچی میں تربیتی اجتماع ہوا جس میں
جامعۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نےسنتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کرام کو 15 نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے
لئے بھر پور کوشش کرنے کا ذہن دیا۔
اس موقع پر رکن مجلس جامعۃ المدینہ سید ساجد
عطاری مدنی بھی موجود تھے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10نومبر 2020ء کو
خانیوال میں تاجر اجتماع ہوا جس میں بزنس کمیونٹی سےتعلق رکھنے والے افراد نے شرکت
کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب
عطاری نے ”مالدار صحابی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ٹیلی تھون
میں بھر پور تعاون کرنے ترغیب دلائی۔
کراچی ریجن کے
علاقے رنچھوڑ لائن میں قائم مدرسۃ المدینہ للبنات عظیم پلازہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی
ریجن کے علاقے رنچھوڑ لائن میں قائم مدرسۃ المدینہ للبنات عظیم پلازہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
شخصیات خواتین نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے15 نومبر2020ء
کو ہونے والےٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے کم و بیش 54 یونٹ کی نیت کی
اور کچھ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم بھی جمع کروائی۔
Under the supervision of the department for ‘Madrasaul
Madina Baalighaat’, Madani activities are being carried out successfully in Italy.
Monthly Kaarkardagi (October
2020) of ‘Madani activities’ and ‘Madaaris’
is as follows:
The number of classes of
Madrasatul Madina Baalighaat conducted in the entire region is: 76
The number of Islamic
sisters who studied in Madrasatul Madina Baalighaat is: 332
The number of religious
teachers (Islamic sisters)
is: 60
The number of Madaaris
conducted in houses is: 08
The number of Islamic
sisters who studied in these Madaaris is: 21
The number of Islamic
sisters who attended ‘one-day session’ is: 110
The number of students (Islamic sisters) who made accountability of their deeds [on weekly basis] is: 68
In the month of October
2020, 18 students
[Islamic sisters]
got success in Madani Qaida test and 4 Islamic sisters got success in Nazira
test.
Under the supervision of the department for ‘Madrasaul
Madina Baalighaat’, Madani activities are being carried out successfully in Bradford,
UK. Monthly Kaarkardagi
(October 2020) of
‘Madani activities’ and ‘Madaris’ is as follows:
The
number of classes of Madrasatul Madina Baalighaat conducted in the entire
region is: 43
The number of Islamic
sisters who are studying in Madrasatul Madina Baalighaat is: 323
The number of religious
teachers (Islamic sister) is: 35
The number of Madaaris
conducted in houses is: 07
The number of Islamic
sisters who studied in these Madaaris is: 24
The number of online
Madrassa classes conducted daily via Skype is: 10
The number of Islamic
sisters who studied in these Madaaris is Ijtima’: 57
The number of religious
teachers (Islamic sister) running online Madrassa is: 35
The number of students (Islamic sisters) who attended weekly Sunnah-inspiring
Ijtima: is: 155
The number of students (Islamic sisters) who listened to weekly Madani Muzakrah
is: 94
The number of students
who completed Madani Qaaidah in October 2020 is: 3
Under the supervision of
Dawateislami, a monthly Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was
held in Slough, London. The responsible Islamic sisters of different
departments (‘Department for donation’, ’Department for Elaqaai
Dorah’, ‘Department for Nay’k Amaal’) had the privilege of
attending this beneficial Madani Mashwara. Kabina Nigran Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance)
of the attendees (Islamic
sisters), gave them Tarbiyyah
and assigned them Adaaf [Targets]
for improving the Kaarkardagi of
‘Madani Muzakrah’ and ‘Dars at house’. Moreover, the Nigran Islamic sister
motivated them to take part in ‘Telethon campaign’ wholeheartedly.