دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن،ملک کویت
، 3ڈویژن میں سنتوں بھرے اجتماعات اور2 ون ڈے سیشن ہوئے جن میں کم و بیش 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے مرض سے قبر تک کےموضوع پر بیان
کیا اور شریک اسلامی بہنوں کو قبر و آخرت کی تیاری کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن، ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل
سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک
رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے/سننے والوں کو اپنی
خاص دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یاسننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر
اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ
میں پیش کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”شان
حافظ ملت“پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی ۔اسی سلسلے میں مدنی ریجن سے تقریباً،1554 (پندرہ سو چوون) اسلامی بہنوں
نے رسالہ”شان حافظ ملت “پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل کی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مدنی ریجن، کویت میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے
ڈویژن سطح شعبہ ذمہ داران اور ذیلی نگران اسلامی بہنوں سمیت شعبہ سطح ذمہ داران کا مدنی
مشورہ لیا
مدنی مشورے
میں ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
تربیت فرمائی ۔ 8 دینی کاموں کو آگے
بڑھانے خصوصاً مدنی دورے میں شرکت کرنے
اور اس میں اضافہ کرنے کا ذہن دیا۔ گھریلوصدقہ بکس کی کارکردگی میں اضافے کے لئے زیادہ کوششیں
کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
حیدرآباد ریجن، لاڑکانہ زون ، سیہون شریف کابینہ کے جھانگارا
ڈویژن میں ایک نئے سنتوں بھرے اجتماع کا
آغاز
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان، حیدرآباد ریجن، لاڑکانہ زون ، سہون شریف کابینہ کے جھانگارا ڈویژن مین ایک نئے سنتون بھرا
اجتماع کا آغاز کیا گیا۔
اسلامی
بہنوں نے دعوت اسلامی کے تحت لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلے لینے
اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی بھی نیتیں پیش کیں۔مزید دینی کاموں کو بڑھانی کی
بھی نیتیں کی گئیں۔
پاکستان، حیدرآباد
ریجن، لاڑکانہ زون ، لاڑکانہ کابینہ میں اصلاح اعمال کا اجتماع انعقاد
اسلامی بہنوں
کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان، حیدرآباد ریجن، لاڑکانہ زون ، لاڑکانہ
کابینہ میں اصلاح اعمال کا اجتماع انعقاد کیا گیا۔
لاڑکانہ کابینہ کی مدرسات نے اپنے اپنے مدارس
اور کورسز کے درجوں میں اس اجتماع کو سناجس میں مدرسات نے الگ الگ موضوعات پر بیانات
کئے اور اپنے موضوع کے حساب سے 63 نیک اعمال میں سے گفتگو کی۔طالبات نے آخر میں اچھی اچھی نیتیں بھی
پیش فرمائیں۔
اسلامی بہنوں
کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں جنوبی کوریا کے شہر انچن میں اصلاحِ اعمال کے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
تقریبا 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
فارسٹ ریجن
نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو چغلی کی مذمت کے حوالے سے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے اس سے بچنے والے نیک اعمال کی
ترغیب دلائی۔
دعوت ِاسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن ، زون ساہیوال، ساہیوال کابینہ کی ڈویژن چیچہ وطنی کے مختلف
علاقوں میں چار مقامات پر شعبہ ٔتعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے درس اجتماع کیا جس میں کم و بیش
33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
درس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے،
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور ڈونیشن بکس رکھوانے کا ذہن دیا نیز ان مقامات میں سے 1 مقام پر ڈونیشن بکس رکھوانے
کا سلسلہ ہوا مزید اسلامی بہنوں نے عطیات بکس
رکھوانے کی نیتیں پیش کیں۔
پچھلے دنوں سید اقبال عطاری رضائے الٰہی سے
انتقال کرگئے
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین
کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی
کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی
گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے
پچھلے دنوں سید صابر حسین شاہ صاحب رضائے الٰہی
سے انتقال کرگئے
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین
کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی
کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی
گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے
حسنین رضا عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے
آڈیو پیغام کے ذریعےحسنین رضا عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خاتم النبیین صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے
مبارک نام اور اس سے برکت حاصل کرنے کے لئے مدنی منے کا نام “محمد“ اور پکارنے کے
لئے صحابی رسول کی نسبت سے ”حُنین“ رکھا جس معنیٰ ہے (شُوق) ۔ امیر اہل سنت نے مدنی
منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔
اویس رضا عطاری کے گھر مدنی منے کی ولادت ہوئی
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے
آڈیو پیغام کے ذریعے اویس رضا عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خاتم النبیین صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے
مبارک نام اور اس سے برکت حاصل کرنے کے لئے مدنی منے کا نام “محمد“ اور پکارنے کے
لئے صحابی رسول کی نسبت سے ”قیس“ رکھا جس معنیٰ ہے (سخی) ۔ امیر اہل سنت نے مدنی
منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔
قاری محی الدین
عطاری کے گھر مدنی منی کی ولادت ہوئی
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے عثمان رضا عطاری سمیت
سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مدنی
منی کا نام صحابیہ کی نسبت سے ”مُعاذہ“ رکھاجس کا معنیٰ ہے (پناہ گاہ)۔ امیر اہل
سنت نے مدنی منی کی صحت و عافیت اور نیکیوں سے بھری طویل زندگی کے لئے دعائیں کیں۔
Dawateislami