21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرستہ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
فیصل آباد ریجن میں نظامت کورس کا انعقاد کروایا گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک مدرس اسلامی بہنوں کو ناظم کی اہمیت بیان کی اور مزید
نظام کو بہتر بنانے کےلئے نکات دئیے۔