28 رمضان المبارک, 1446 ہجری
جوہر ٹاؤن میں وائس چیئر مین کے دفتر میں مدرستہ المدینہ بالغان کا سلسلہ
Mon, 16 Sep , 2019
5 years ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے تحت 14 ستمبر 2019ء کو جوہر ٹاؤن میں وائس چیئر مین کے دفتر میں ذمّہ داران نے مدرستہ المدینہ
بالغان لگایااور شرکا کو درست مخارج کے
ساتھ قراٰ ن ِ پاک کی تعلیم دی۔ بعد ازاں رکن
زون نےڈویژن ذمہ دران کے ہمراہ اجلاس کیا اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات
دئیے۔
اراکین کابینہ اور ناظمین کا مدنی مشورہ
5 years ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ(بالغان)کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کاہنہ اراکین کابینہ اور ناظمین اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔ نگران مجلس مدرستہ
المدینہ نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تعلیمی کیفیت کو مزید بہتر کرنے کے متعلق نکات دئیے۔
مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت مدنی کام
5 years ago

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ
المدینہ بالغان کے تحت3 اگست2019ء کو ذمّہ داران نے کاہنہ لاہور رائیونڈ شہر کی مارکیٹوں کا مدنی دورہ کیا اور عاشقانِ رسول کو نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے درست تلفظ کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی اور مدرستہ المدینہ بالغان میں داخلہ لینے کا ذہن دیا۔
معلم مدنی قاعدہ کورس کااختتام
5 years ago
.jpg)
دعوتِ اسلامی
کی مجلس مدرسۃالمدینہ برائے بالغان کے تحت ملتان میں معلم مدنی قاعدہ
کورس کے اختتام پر مدنی حلقہ ہوا جس میں کورس مکمل کرنے والے طلبہ نے
شرکت کی ۔ نگران مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور طلبہ کو اپنے مساجد میں
مدرسۃالمدینہ بالغان پڑھانے کی ترغیب دیتے ہوئے مدنی قافلے میں سفر کرنے کا
ذہن دیا۔ یادرہے کہ آئندہ معلم مدنی قاعدہ کورس 19اگست2019ءکو ملتان میں ہوگا
تمام عاشقا نِ رسول سے شرکت کی درخواست ہے