12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مجلسِ مدنی بستہ کے ذمّہ دارن کا مدنی مشورہ
5 years ago
.jpg)
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ مدنی بستہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مکی ریجن کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مکی ریجن کے زون ذمّہ دار اور ریجنل ذمّہ دار سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس مدنی بستہ نے ماہِ رمضانُ المبارک کے عارضی اور مستقل مدنی بستو ں کی سابقہ کاکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لئے اہداف مقرر کئے۔
جانشین امیر اہلِ سنت سے ملاقات
5 years ago

22 مئی 2019ء بروز بدھ بعد نمازِ عصر دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں پورے ماہ رمضان کے اعتکاف میں شریک عاشقانِ رسول نے جانشین امیر اہلِ سنّت صاحبزادہ عطار الحاج عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سے ملاقات کی سعادت حاصل کی ۔یاد رہے جانشین امیر اہلِ سنّت ممکنہ صورت میں ہر اتوار اور بدھ کو بعد نمازِ عصر عاشقانِ رسول سے عام ملاقات فرماتے ہیں۔