
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 16 دسمبر 2019ء بروز
پیرکراچی کے علاقے ڈرگ کابینہ (شاہ
فیصل کالونی نمبر3) میں شخصیات
اسلامی بہنوں کے درمیان محفل نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ زون مشاورت مجلس رابطہ نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
درست تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک کی تعلیم
حاصل کرنے کے لئے مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کا ذہن دیا ۔ محفلِ نعت کے اختتام پر
کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے دعا کروائی۔

16 دسمبر2019ء بروز پیر
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دو پالرزکی بیوٹیشن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا۔

دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے کراچی کے علاقے مدنی کالونی (دھوراجی
کالونی) میں ایک پارلرکی بیوٹیشن سے
ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتما ع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
لاہور کے علاقے Central Park میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان
مدنی حلقہ

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں لاہور کے علاقے Central Park میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی
دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شخصیات اسلامی بہنوں
کومکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں
پیش کئے۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں گلگشت
کے علاقے امیر آباد میں ایک شخصیت اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس
میں 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ر ہنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے شخصیات اسلامی
بہنوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی تحفے میں پیش کئے۔

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے کراچی کے علاقے گلشن
اقبال میں قائم الحمد بوتیک میں شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے انہیں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے کراچی کے علاقے گلشن
اقبال میں ایک شخصیت اسلامی بہن سےملاقات
کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے چند شعبہ جات سے
متعلق بریف کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت شاہ کوٹ کے
علاقے وارڈ نمبر 1 میں Famous
Tailor Master والوں کے
گھر محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں
شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ ر ہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دو
بیوٹی پالرز کی اونرزسے ملاقات کی اور
انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے چند شعبہ جات سے متعلق بریف کیا نیز پارلر میں چندہ باکس رکھنے اور ماہنامہ
فیضان مدینہ جاری کروانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت شاہ کوٹ کے
علاقے وارڈ نمبر 13 فیصل بینک والوں کے گھر شخصیات محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس
میں شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا
بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ر ہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں گوجرانوالہ میں
ایک شخصیت اسلامی بہن کے گھر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی
دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں خان
پور کے علاقے جناح ٹاؤن میں شہر کے مشہور سٹی ہوٹل والوں کے گھر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 22اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق بریف کیا اور دعوتِ
اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی
چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی
تحفے میں پیش کئے۔