13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعات
المدینہ للبنات کے تحت19دسمبر 2019ء بروز جمعرات جامعات المدینہ للبنات کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن عالمی مجلس مشاورت، اراکین پاک مشاورت، ریجن ذمہ دار نے شرکت فرمائی۔
مدنی مشورے میں تعلیمی، انتظامی نظام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔