دعوتِ اسلامی کے تحت 20 دسمبر 2019ء کو اورنگی ٹاؤن کراچی ڈویژن باغِ مرشد میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش77 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ماہانہ مدنی حلقے میں ترغیبی بیان ہوا نیز مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے کا ذہن دیا
گیا۔ ماہانہ مدنی حلقےکے آغاز کے ساتھ ہی
اسلامی بہنوں کے لئے ”المدینہ لائبریری“ کا بھی آغاز کیا گیا۔
اسلامی بہنو ں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 20دسمبر2019ء
کوسرجانی کراچی ڈویژن جذبۂ مرشد میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 17اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے تحت19دسمبر 2019 ء کو لاہور کے
علاقے شاہ پور کانجرہ میں ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ماہانہ مدنی حلقے میں ترغیبی بیان ہوا نیز مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے کا ذہن دیا
گیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت19دسمبر 2019 ء کو جوہر ٹاون
لاہور میں اسلامی بہنوں کے ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران نے
اسلامی بہن نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی
بہنوں کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کی ترغیب دلاتے ہوئے اسلامی
بہنوں میں ذمہ داریاں بھی تقسیم کی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس ازدیاد حب کے تحت 20 دسمبر
2019ء بروز جمعہ کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی میں اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے نیز ہفتہ و ار اجتما ع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
20 دسمبر 2019ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت گلشن
اقبال ڈویژن بہادر آباد کراچی میں اجتماع میلا دکا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عا لمی سطح کی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار
اجتماع میں بھی شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن کا
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت
19 دسمبر2019ء کودعوتِ اسلامی کی عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن نے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کی۔عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کی ٹیلی تھون کی
کارکردگی بہتر ہونے پر حوصلہ افزائی کی اور آخر میں انفرادی
کوشش کرکے اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت 19 دسمبر2019ء کو اجمیر ریجن اور دہلی ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے ان کی کارکردگی کا
جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ مدنی کام کرنے نیز
احساسِ ذمہ داری کے ساتھ مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار ان دنوں بیرون ملک کے سفر پر ہیں۔19 دسمبر2019ء کو صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار کا شیڈول
ترکی کے مشہور بزرگ محمود آفندی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے مدرسے میں
رہا جہاں صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار نے مدرسے
کی ذمہ دار، ناظمہ اور معلمہ کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت مقامی زبان میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ بعد میں صاحبزادیِ
عطار سلمہا
الغفار نے غمخواریِ اجتماع میں
شرکت کی اور اس میں سنّتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ٹورنٹو کینیڈا میں ایک یو نیورسٹی کی پروفیسر کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے تحت20دسمبر2019ء کو کینیڈا کے شہر
ٹورنٹو میں ایک یو نیورسٹی کی پروفیسر کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے نیکیوں کی حرص کیسے
پیدا کریں کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتما ع میلاد میں شریک
اسلامی بہنوں کو ”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔پروفیسر
صاحبہ کو کتاب ”سیرت مصطفیٰ“ تحفے
میں پیش کی گئی۔
٭دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک سکولنگ سسٹم میلاد روڈ میں پرائمری
کے اسٹوڈنٹس کو سائنس ٹوپکاینرجی کی پریزنٹیشن کروائی گئی۔
٭دارلمدینہ سکھرکیمپس میں پری پرائمری کے طلبہ کو آرٹ
کارنر میں دلچسپ ایکٹیویٹی کروائی گئی جس میں طلبہ نے مختلف تصاویر میں پینٹ کلر
کر کے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔اس ایکٹیویٹی کے ذریعے سے طالبات کو رنگوں کی
پہچان بھی کروائی گئی۔
٭دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک سکولنگ سسٹم میلاد روڈ میں
پرائمری کلاس 6 میں ایواپوریشن ایکٹیویٹی کا سلسلہ ہوا۔
دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والےدارالمدینہ انٹرنیشنل
اسلامک اسکولنگ سسٹم میلاد روڈ میں پری پرائمری کے اسٹوڈنٹس کو مختلف ایکٹیویز کے ذریعے
پینٹنگ کروائی گئی۔ اس کا مقصد طلبہ کے اندر قابلیت اجاگر کرنا تھا۔
Dawateislami