21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ٹورنٹو کینیڈا میں ایک یو نیورسٹی کی پروفیسر کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد
Sun, 22 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت20دسمبر2019ء کو کینیڈا کے شہر
ٹورنٹو میں ایک یو نیورسٹی کی پروفیسر کے گھر اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے نیکیوں کی حرص کیسے
پیدا کریں کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتما ع میلاد میں شریک
اسلامی بہنوں کو ”اپنی نماز درست کیجئے“ کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔پروفیسر
صاحبہ کو کتاب ”سیرت مصطفیٰ“ تحفے
میں پیش کی گئی۔