13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت19دسمبر 2019 ء کو لاہور کے
علاقے شاہ پور کانجرہ میں ماہانہ ڈویژن
مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ ماہانہ مدنی حلقے میں ترغیبی بیان ہوا نیز مدنی حلقے میں شریک
اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے کا ذہن دیا
گیا۔