اسلامی بہنوں کی مجلس ازدیاد حب کے تحت 20 دسمبر 2019ء  بروز جمعہ کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی میں اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے نیز ہفتہ و ار اجتما ع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔