21 شوال المکرم, 1446 ہجری
عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن کا
ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت
Sun, 22 Dec , 2019
5 years ago
19 دسمبر2019ء کودعوتِ اسلامی کی عالمی مجلسِ مشاورت نگران اسلامی بہن نے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے میں شرکت کی۔عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کی ٹیلی تھون کی
کارکردگی بہتر ہونے پر حوصلہ افزائی کی اور آخر میں انفرادی
کوشش کرکے اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔