دعوتِ اسلامی کے تحت 19 دسمبر2019ء کو  اجمیر ریجن اور دہلی ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی اور حقوق العباد کی ادائیگی کے ساتھ مدنی کام کرنے نیز احساسِ ذمہ داری کے ساتھ مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔