20 دسمبر 2019ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت گلشن اقبال ڈویژن بہادر آباد کراچی میں اجتماع میلا دکا انعقاد کیا گیا جس میں  مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عا لمی سطح کی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ میلاد میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار اجتماع میں بھی شرکت کرنے کا ذہن دیا۔