12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
18 دسمبر2019ء بروز بدھ نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے آگرہ تاج کراچی میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کی اور
وہاں انفرادی کوشش کرکے اسلامی بہنوں کو ہفتہ واراجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے، دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔