13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و
تعویذاتِ عطاریہ کے تحت سرگودھا زون کی ڈویژن جوہر آباد میں اسلامی بہنوں کے لئے
بستے کا آغاز ہوا جہاں بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے پیارے آقا ﷺ کی دکھیاری امت کی
خیر خواہی کے جذبے کے تحت فی سبیل للہ تعویذاتِ عطاریہ دئیے اور انہیں نماز کی
پابندی سمیت دیگر اچھی اچھی نیتیں کروائی
گئیں۔