12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت16دسمبر2019ء بروز پیر
شریف گلزار ہجری کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعاما ت ذمہ داراسلامی
بہنوں کی تقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئے
نیز کورس "جنت کا راستہ "کو ہر علاقے میں کروانے اور مدرسے کا انتظام مضبوط کرنے کے متعلق گفتگو کی۔