13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس
شعبہ ٔ تعلیم کے تحت 17 دسمبر 2019ءبروز منگل کو جیکب آباد میں ایک شخصیت کے گھر
پرنسپل اور اسٹوڈنٹس کے درمیان سنّتوں بھرااجتماع
کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع
میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو مکتبۃ المدینہ کے مختلف رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔