13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت17
دسمبر2019ء بروز منگل کو حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 11 میں قائم ایک بیوٹی پارلر میں ماہانہ درس کا انعقاد
کیا گیاجس میں تقریباً 14 خواتین نے شرکت کی ۔ درس میں شریک خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کی گئی اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کا ذہن دیا گیا۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مختلف رسائل بھی تحفے میں پیش کئے ۔