دعوتِ اسلامی کے تحت ممبئی زون کی کرولہ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشافعی ریجن نگران اور مدنی انعامات ریجن ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ علاقائی دورے میں شرکت کی اور گھر گھر جاکر اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔