15دسمبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت مظفر گڑھ میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان محفلِ نعت کا انعقاد کیا  گیا جس میں تقریباً35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا۔


پچھلے دنوں  اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت لاہور کے علاقے شالیمار ہاؤسنگ اسکیم میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹس، لیڈی ڈاکٹرز اورلیکچرارسمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور فرض علوم سیکھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز اسکول میں  درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں25ٹیچرز اور تقریباً300اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔کابینہ شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتما ع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور قراٰنِ پاک تجوید سے پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں کراچی  کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں سات ٹیچرز اور تقریباً100 اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور فرض علوم سیکھنے کی ترغیب دلائی۔


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ! ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے و سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت کی بارگاہ میں پیش بھی جاتی ہے۔

اس ہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”منّے کی لاش “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

٭مجلس اجارہ للبنات میں اسلامی بہنوں کی تعداد 9ہے اور ان اسلامی بہنوں کی پڑھنے، سننے اور انفرادی کوشش کے زریعے رسالہ ”منّے کی لاش “ کی مطالعے کی کارکردگی19 رہی۔

٭ مجلس شعبہ طبی علاج میں اسلامی بہنوں کی تعداد 5ہے اور ان اسلامی بہنوں کی پڑھنے، سننے اور انفرادی کوشش کے زریعے رسالہ ”منّے کی لاش “ کی مطالعے کی کارکردگی6 رہی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  کفن دفن کے تحت بروڈا زون میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہم امور پر نکات دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے تحت16 دسمبر 2019ءبروز پیردہلی زون کے کردم پوری کابینہ میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت16دسمبر2019ء کو تھانہ زون کی ذمہ دار  اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرستہ المدینہ بالغات ہند سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کی تربیت کس طرح کی جائے اس پر نکات پیش کئےاور مدرسہ بالغات کی تفتیش کا طریقہ سمجھایا۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت پچھلے دنوں دہلی ریجن کی اجیر مدرسات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدرستہ المدینہ بالغات ہند سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک مدرسات اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیزتنظیمی اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت16دسمبر2019ء بروز بدھ ہند کے صوبہ گجرات کے شہر احمدآباد، صوبہ راجستھان کے شہرپاٹن اورصوبہ اتراکھنڈکے شہر جسپر میں مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 85اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے تحت پچھلے دہلی ہند کے شہر کانپور اور مراد آباد میں کفن دفن سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش67 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت اور کفن وغیرہ پہنانے کے اہم ترین مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی۔


٭دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والےدارالمدینہ گجرات انٹرنیشنل اسلامک اسکولنگ سسٹم میں 16دسمبر 2019ء کو پری پرائمری کے طلبہ و طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں کو بڑھانے کےلئے آرٹ کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ وطالبات  نے انفرادی کارکردگیاں دکھاتے ہوئے مختلف پیٹرنز پر سرکلز بنائے۔

٭دارالمدینہ مدینہ ٹاؤن میں پرائمری اور سیکنڈری کلاس کی طالبات نے سائنس کے مختلف عنوانات پر ماڈلز کے ذریعے بہترین انداز میں پریزینٹیشن پیش کی ۔