12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
بلدیہ کابینہ کے فیضان
انوارالفرقان کورس میں زونل نگران اسلامی بہن کی
شرکت
Thu, 19 Dec , 2019
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس
شارٹ کورسز کے تحت بلدیہ کابینہ میں فیضان انوار القراٰن کورس کا سلسلہ ہوا جس میں
کم و بیش 100 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔دورانِ کورس زونل نگران اسلامی بہن نے شرکت
کی اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مختلف امور پر نکات فراہم کئے۔