21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 17دسمبر2019ء
کو بنارس اور بریلی زون نگران اور ان کی کابینہ نگران اسلامی بہن کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں ہند دہلی ریجن نگران اسلامی
بہن نے اسلامی بہنوں کو اہم نکات پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید
بہتر سے بہتر انداز میں کرنے کی ترغیب دلائی۔