12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
17دسمبر2019ء بروز منگل کو راولپنڈی کینٹ میں
کابینہ سطح پر رزلٹ اجتماع کاانعقاد کیا گیا جس میں مدرسات اور ڈویژن نگران سمیت
کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کامیاب مدرسات میں 20 نے اپنے ذیلی حلقوں اور جہاں
مدارس نہیں ہیں وہاں مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجوں کا آغاز کرنے کی نیتیں کیں نیز
کئی اسلامی بہنوں نے گھر میں مدرسۃالمدینہ
بالغات لگانے کی نیتیں کیں۔ مدرسات اور ڈویژن
نگران اسلامی بہنوں کو تحفے میں مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل تحائف میں پیش
کی گئیں۔