12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت17
دسمبر 2019ء کو کراچی ڈرگ روڈ کابینہ میں مدنی قاعدہ کورس کےرزلٹ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدرستہ المدینہ
بالغات کی ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدرسۃ
المدینہ بالغات میں پڑھنے اور ناظرہ قراٰن کورس کرنے کی ترغیب دلائی جس پر کئی
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔