17 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت17
دسمبر2019ءکوجنوبی لاہور زون ٹاؤن شپ میں زون نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کے ہمراہ علاقائی دورے میں شرکت کی اور گھر گھر جاکر اسلامی بہنوں کو نیکی
کی دعوت پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔