12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت16
دسمبر2019ء کو جنوبی لاہور زون گارڈن ٹاؤن میں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔جنوبی لاہور زونل نگران اسلامی بہن نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک کی
تعلیم حاصل کرنے کے لئے مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کا ذہن دیا۔