دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 فروری2020ء بروز جمعرات جوہر ٹاؤن لاہور میں  ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے کا ذہن دیا۔