اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا ہتمام 15مئی2020ء کو لاڑکانہ کابینہ ڈویژن شداد کوٹ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی اہمیت  اورمدنی انعامات کے متعلق پیارے مرشد کے فرامین سنائے نیزانہیں مدنی انعامات پر عمل کرنے اور اور روزانہ اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا ہتمام پچھلے دنوں میر پور ساکرو کابینہ میں بذریعہ کال مدنی انعامات  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھر ابیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی انعامات کے حوالے مکمل بریفنگ دیتے ہوئے اپنے اعمال کا خود بھی محاسبہ کرنے اور دوسری اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلانےکا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیرا ہتمام 15مئی2020ء کو دادو کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس  ہوا جس میں مدنی انعامات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورکارکردگی وقت پر جمع کروانے کاذہن دیا نیز لاک ڈاؤن کے دوران بھی مدنی انعامات کی عاملات میں کمی نہ آئے اس حوالے نے نکات فراہم کئےجبکہ مدنی انعامات اجتماع بھی جلد سے جلد منعقد کرنے کا ذہن دیا۔


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ21رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھرمیں

کجھور روٹی سے 7ہزار311اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 12ہزار409 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی24ہزار617اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی752اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 23ہزار489 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 93 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

15ہزار563اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی6ہزار147 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی8ہزار510 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ20رمضان المبارک1441ھ کوپاکستان بھرمیں

کجھور روٹی سے 7ہزار322اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔

آدھی پون ایک روٹی سے 9ہزار886 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔

روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی14ہزار132 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

روزانہ قراٰن پاک کے دو سپارے کی1ہزار21اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔

1200 درودپاک 18ہزار511 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

2400 درودپاک 27 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔

9ہزار451اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔

ماہ قفل مدینہ منانے کی5ہزار352 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی

ماہ مدنی انعامات منانے کی9ہزار116 اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔

جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14مئی2020ءبروز  جمعرات کشمور زون ڈہرکی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور موجودہ حالات میں دین کی خدمت کے ذرائع کو کس طرح اختیار کیا جائے اس بارے میں نکات فراہم کئے نیزنیکی کی دعوت بذریعہ کال دینے، دعوت اسلامی کے لئے ڈونیشن جمع کرنے اورانفرادی کوشش کر کے راہ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بتا کر عوام اسلامی بہنوں کو صدقات نافلہ، صدقات واجبہ دعوت اسلامی کو جمع کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14مئی 2020 بروز جمعرات  فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن اور فیصل آباد زون نگران اسلامی بہن نے فیصل آباد کے علاقے گلبرگ۔C میں شخصیات خواتین سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں شخصیات اسلامی بہنوں کو موجودہ لاک ڈاؤن حالات میں دعوت اسلامی کی خدمات کے بارے میں بتایا گیااور دعوت اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف بھی پیش کرتےہوئے دعوت اسلامی کے لئے ڈونیشنز جمع کروانے کا ذہن دیا۔اس موقع پر کئی شخصیات خواتین نے دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہا اور اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کے فنڈ کے لئے پیش بھی کئے۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کےزیر اہتمام یکم رمضان المبارک تا 20 رمضان المبارک کئی مقامات پر فیضان تلاوت کورس بذریعہ اسکائپ منعقد کیا گیاجن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔14 مئی 2020ءبروز جمعرات کلفٹن اور ڈیفنس کابینہ کے فیضان تلاوت کورس میں کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو درست قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھنےکی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 13 مئی بروز بدھ فیصل آباد ریجن اور زون نگران اسلامی  بہنوں نے شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف بھی پیش کیا نیز انہیں اپنے ڈونیشنز دعوت اسلامی کو دینے اور مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے کے زیر اہتمام 13مئی 2020 بروز بدھ ملتان  ریجن چشتیاں کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مزید ڈونیشن کرنے نیز26 رمضان المبارک تک سالانہ ڈونیشن کی ریکوری کا ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے کے زیر اہتمام 13مئی 2020 بروز بدھ ملتان  ریجن میلسی کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوشش کرتےہوئے منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کرنے کا ذہن دیا نیز26 رمضان المبارک تک سالانہ ڈونیشن کی ریکوری کا ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے کے زیر اہتمام 13مئی 2020 بروز بدھ ملتان  ریجن بہاولپور کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور سالانہ ڈونیشن کی اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز مزید ڈونیشن کرنے اور 26 رمضان المبارک تک سالانہ ڈونیشن کی ریکوری کا ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔