دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 جون2020ء بروز جمعرات مظفر آباد زون کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے دئیے گئے اہداف کا فالواپ کیا نیز مزید ڈونیشن بڑھانے، مدنی کاموں میں بہتری لانے کے حوالے سے اہم نکات بیان کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4 جون2020ء بروز جمعرات راولپنڈ ی زون کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے دئیے گئے اہداف کا فالواپ کیا نیز مزید ڈونیشن بڑھانے کے طریقے بیان کرتے ہوئے دیگر مدنی کاموں کے حوالے سے بھی اہم نکات بیان کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 4 جون 2020 ء کو پاک مشاورت شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں اور مفتشات کا بذریعہ اسکائپ اجلاس لیا جس میں پاک مشاورت شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اورنئی مفتشات تیار کرنے ، شعبے کے کام کو مزید بڑھانے کے لئے مختلف امور پر کلام کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام3 جون2020ء بروز بدھ ڈیفنس میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے  لالچ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکیوں کا شوق پانےاور نیکیوں پر استقامت پانے کے لئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2 جون2020ء بروز منگل شمالی لاہور  زون نگران اسلامی بہن نے بذریعہ فون علاقائی دورہ کی ترکیب کی جس میں انہوں نے بذریعہ کال مختلف اسلامی بہنوں سے رابطہ کیا اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت اسکائپ کے ذریعے ہونے والے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے اور مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار اجتماع کی دعوت پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2 جون2020ء بروز منگل گوجرانوالہ زون نگران  اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے ترغیب دلائی نیزماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام2 جون2020ء بروز منگل لاہور ریجن نگران  اسلامی بہن نے بذریعہ فون علاقائی دورہ کی ترکیب کی جس میں انہوں نے بذریعہ کال مختلف اسلامی بہنوں سے رابطہ کیا اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتےہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت اسکائپ کے ذریعے ہونے والے ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے اور مدنی چینل کے ذریعے ہفتہ وار اجتماع کی دعوت پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 3 جون2020ء بروز بدھ لاہور میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہورریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور بذریعہ اسکائپ شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں  دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتےہوئے ڈونیشن کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام شوال المکرم1441ھ پہلی پیر شریف کو مدرستہ المدینہ بالغات کی اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا۔ جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 4ہزار560 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور3ہزار35اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے کےقفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔


اس پر فتن دور میں مدنی انعامات ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہے جس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔مدنی انعامات کے ذریعے اپنے شب و روز کا محاسبہ کیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا گناہوں میں۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت ، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ۔

ماہ ِرمضان المبارک 1441ھ میں پاکستان بھر میں مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام ہونے والے مدنی کاموں کی مجموعی کارکردگی درج ذیل ہے:

کراچی ریجن میں 26 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش245 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔9ہزار465 اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔

حیدرآباد ریجن میں22 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش246 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔5ہزار449 اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔

فیصل آباد ریجن میں29 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش218 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ 6ہزار664اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔

لاہور ریجن میں4 مقامات پر مدنی انعامات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔4ہزار606اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔

اسلام آباد ریجن میں ایک مقام پر مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 5اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔4 ہزار192اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔

ملتان ریجن میں 3ہزار149 اسلامی بہنیں عاملات مدنی انعامات بنیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام2 جون2020ء کو    ڈرگ کالونی کابینہ کراچی میں ذمہ اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز شعبے کے مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے اور مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نکات دیئے گئے۔


شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا،چنانچہ11شوال المکرم1441ھ کو پاکستان بھر میں 1ہزار398اسلامی بہنوں نے نفل روزے رکھے۔ 7ہزار319اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک پڑھے۔5ہزار453اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔3ہزار822 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کی ترکیب بنائی۔6ہزار682 اسلامی بہنوں نے ماہ مدنی انعامات منانے کی ترکیب بنائی۔ 3ہزار808 اسلامی بہنوں نے ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اپنے ذیلی حلقہ کی مدنی انعامات ذمہ دار یا اس میل آئی ڈی پر رابطہ فرمالیجئے:

ib.inamatpak@dawateislami.net